01 جنوری ، 2014
لیہ…لیہ میں بیگ سے آدھا کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لیہ میں ریلوے روڈ پر ایک مشکوک بیگ سے آدھاکلو وزنی بم برآمدہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔