02 جنوری ، 2014
اسلام آباد…تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہرکریکردھماکاہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔