پاکستان
02 جنوری ، 2014

ڈاکٹروں نے پرویز مشرف کی انجیوگرافی کا کہا ہے ،بیرسٹر سیف

ڈاکٹروں نے پرویز مشرف کی انجیوگرافی کا کہا ہے ،بیرسٹر سیف

اسلام آباد…سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ مشرف عدالت کی لیے نکلے توطبیعت خراب ہوگئی اورانھیں اسپتال پہنچایاگیا،ڈاکٹروں نے انجیوگرافی کاکہاہے،بیرسٹرسیف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پرویزمشرف آئی سی یومیں ہیں،ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کئے ہیں ، ڈاکٹروں نے انجیوگرافی کاکہاہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف کی آیندہ پیشی پرحاضری ان کی طبیعت پرمنحصرہے۔

مزید خبریں :