پاکستان
02 جنوری ، 2014

پرویز مشرف کیلئے کسی غیرملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا،پرویز رشید

پرویز مشرف کیلئے کسی غیرملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا،پرویز رشید

اسلام آباد…وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پرویز مشرف کی خرابی طبیعت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوکوئی بھی بیمارہے تواس کی صحت یابی کے لیے دعاکرتے ہیں، پرویزمشرف کے حوالے سے نہ ہم پرکوئی دباوٴتھااورنہ ہی ہے، جیونیوزسے گفتگو ان کاکہنا تھاکہکسی بھی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا،سماعت کے دوران تمام فیصلے عدالتیں ہی کرتی ہیں۔

مزید خبریں :