پاکستان
02 جنوری ، 2014

مجھے نہیں لگتاکہ پرویز مشرف نے کبھی فوج کی یونی فارم پہنی ہو،بلاول بھٹو

مجھے نہیں لگتاکہ پرویز مشرف نے کبھی فوج کی یونی فارم پہنی ہو،بلاول بھٹو

کراچی…پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرویز مشرف کی بیماری پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس بزدل شخص نے کبھی فوج کی یونی فارم پہنی ہو۔بلاول بھٹوزرداری کا ٹوئٹر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ تمام طبی وجوہات کی آزاد میڈیکل بورڈ کے ذریعے تصدیق کرائی جائے، غداری کیس سے فرار کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے۔

مزید خبریں :