پاکستان
02 جنوری ، 2014

ربیع الاول کاچاندنظرآگیا،12ربیع الاول 14جنوری کو ہوگی

ربیع الاول کاچاندنظرآگیا،12ربیع الاول 14جنوری کو ہوگی

اسلام آباد…ربیع الاول کا چاند نظر آگیا۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 14جنوری بروز منگل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اسلام آباد میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الاول کل اور 12ربیع الاول 14جنوری بروز منگل کو ہوگی۔

مزید خبریں :