پاکستان
07 جنوری ، 2014

حب: ٹریفک حادثہ،گینگ وارملزم عبدالجبارجینگوسمیت 2ہلاک

حب: ٹریفک حادثہ،گینگ وارملزم عبدالجبارجینگوسمیت 2ہلاک

حب…حب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں لیاری گینگ وارکاملزم عبدالجبار جینگو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ بیلہ کے قریب منی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعددافراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ حادثے میں لیاری گینگ وار کا ملزم عبدالجبار جینگو ہلاک ہوگیا۔ عبدالجبار جھینگو ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور قتل کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید خبریں :