پاکستان
08 جنوری ، 2014

غداری کیس: خصوصی عدالت کے قانون میں کوئی خلایا سقم نہیں،اکرم شیخ

غداری کیس: خصوصی عدالت کے قانون میں کوئی خلایا سقم نہیں،اکرم شیخ

اسلام آباد…سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے، پراسیکوٹر اکرم شیخ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق جوابی دلائل کا آغاز کردیا ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ خصوصی عدالت کے قانون میں کوئی خلایا سقم نہیں،اگر کوئی کمی ہے تو وہاں عمومی اور ریاستی قوانین کا اطلاق ہو گا۔

مزید خبریں :