دلچسپ و عجیب
07 فروری ، 2014

امریکا میں 3 سال کے بچے کی باسکٹ بال میں مہارت

امریکا میں 3 سال کے بچے کی باسکٹ بال میں مہارت

نیویارک… باسکٹ بال ویسے تو لمبے تڑنگے کھلاڑیوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے مگر امریکا میں ایک تین سال کا بچہ باسکٹ بال میں اپنی مہارت سے سب کو حیران کردیتا ہے۔یہ ہے امریکا سے تعلق رکھنے والا تین سالہ ٹائٹس جو باسکٹ بال میں اپنے کمال سے دھمال دکھاتا ہے۔باسکٹ بال کا دیوانہ ٹائٹس دو سال کی عمر سے بال ڈنک کرنے کا ماہر ہے۔ننھے ٹائٹس کا نشانہ اونچی عمارت سے بھی نہیں چوکتا۔پاپا کا نام کرنے والا یہ لٹل ماسٹر 10 فٹ اونچائی پر بھی باآسانی پوائنٹ اسکور کرلیتا ہے اور سب کی داد حاصل کرتا ہے۔

مزید خبریں :