صحت و سائنس
21 فروری ، 2014

امریکی خاتون اول زیادہ پانی پینے کی اہمیت اجاگرکرنیکی مہم میں شامل

امریکی خاتون اول زیادہ پانی پینے کی اہمیت اجاگرکرنیکی مہم میں شامل

نیویارک …امریکی خاتون اول زیادہ پانی پینے کی اہمیت اجاگرکرنیکی مہم میں شامل ہوگئیں۔مشیل اوباما کاکہناہے کہ پانی کازیادہ سے زیادہ استعمال صحت مند رہنے کا آسان نسخہ ہے۔مشیل اوباما نے نیویارک میں ایک نئے میوزیم کا دورہ کیا جہاں صحت مند رہنے کے لیے پانی کے زیادہ سیزیادہ استعمال سے متعلق اسٹریٹ آرٹ کی نمائش کی گئی تھی۔ امریکی خاتون اول نے پانی کی اہمیت سے متعلق پوسٹرز تیارکرنے والے بچوں سے ملاقات کی اور ایک بڑے اشتہاری بل بورڑ پر اپنے دستخط بھی کیے۔مشیل اوباما اس سے پہلے امریکی بچوں کو صحت مند بنانے کیلئے سبزیاں کھانے پربھی زور دیتی رہی ہیں۔

مزید خبریں :