دلچسپ و عجیب
22 فروری ، 2014

بہاولپور: دلہا کے بہنوئی کو شہہ بالا بنا کر گدھے پر بٹھادیا گیا

بہاولپور: دلہا کے بہنوئی کو شہہ بالا بنا کر گدھے پر بٹھادیا گیا

بہاولپور…بہاولپورمیں شادی کے موقع پر انوکھی خاندانی روایت کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب دلہا کے بہنوئی کو شہہ بالا بنا کر گدھے پر بٹھادیا گیا۔اس موقع پر شہہ بالے کو جوتوں کا ہار بھی پہنایا گیا۔

مزید خبریں :