صحت و سائنس
22 فروری ، 2014

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

نیویارک…ایک تحقیق کے مطابق چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شا ئع تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نائٹریٹ خون کی نالیوں کو کشادہ کرتا ہے اور خون کے دبا وٴ کو معمول پر رکھتا ہے۔ چقندر کا ایک گلاس جوس روزانہ پینے سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں :