صحت و سائنس
12 مارچ ، 2014

لہسن کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے میں معاون

 لہسن کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے میں معاون

نیویارک… ماہرین کہتے ہیں کہ لہسن کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ہوتا ہے اور یہ جسم کو مختلف قسم کے انفیکشن سے بچانے میں بھی اہم ہے۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق لہسن نزلہ زکام سے بچاوٴ میں مفید ہے ۔ ماہرین کے مطابق لہسن میں سلفر کے ایسے اجزا موجود ہیں جن سے جسم میں قوت مدافعت بڑھتی ہے اور مختلف وبائی امراض سے بچاوٴ میں بھی یہ معاون ہے اور روز مرہ خوراک میں لہسن کا استعمال کینسر سے بچاوٴ میں بھی اہم ہے۔

مزید خبریں :