15 مارچ ، 2014
کراچی…مزے مزے کے کھیل ہوں گے، مزے مزے کی باتیں اور انعامات کی برسات بھی۔ جیو پر آج شام پھر سج رہا ہے، انعام گھر۔ آج پھر جیو پر مزیدار کھیل ہوں گے اور کھیل ہی کھیل میں ہو گی انعامات کی برسات، جی ہاں، جیو پر آج شام ساڑھے سات بجے پھر سے سج رہا ہے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا انعام گھر۔