پاکستان
04 اپریل ، 2012

پاک بھارت سیکریٹری داخلہ ملاقات رواں ماہ اسلام آباد میں ہونیکا امکان

پاک بھارت سیکریٹری داخلہ ملاقات رواں ماہ اسلام آباد میں ہونیکا امکان

نئی دہلی … پاک بھارت سیکریٹری داخلہ ملاقات اس مہینے ہونے کا امکان ہے، پاکستان نے ملاقات اسلام آباد میں کرانے کی تجویز بھارت کو بھیج دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت سیکریٹری داخلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، پاکستان نے ملاقات اسلام آباد میں کرانے کی تجویز بھارت کو بھیج دی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کی تجویز پر بھارتی حکومت غور کررہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے ملاقات کیلئے 22 اور 23 دسمبر 2011ء کی تاریخ تجویز کی تھی تاہم پاکستان نے بھارتی تجویز کا مثبت جواب نہیں دیا تھا۔

مزید خبریں :