پاکستان
17 مارچ ، 2014

سانحہ کچہری اسلام آباد: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

سانحہ کچہری اسلام آباد: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

اسلام آباد…ایف ایٹ کچہری اسلام آباد سانحے کے سلسلے میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل ہوگئی۔انکوائری کمیٹی کے سامنے پولیس اہلکاروں نے جو بیانات ریکارڈ کرائے ہیں ان کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 4سے 5تھی جوفٹبال گراوٴنڈ کی جانب سے کچہری میں داخل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ایف ایٹ کچہری پر حملہ آور دہشت گردوں کے پاس مشین گنیں اور دستی بم بھی تھے، ایک حملہ آور پرفائر کیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

مزید خبریں :