دلچسپ و عجیب
13 جون ، 2014

ایڈونچر کے شوقین معمر شخص نے نوجوانوں کو بھی مات دے دی

ایڈونچر کے شوقین معمر شخص نے نوجوانوں کو بھی مات دے دی

کوالالمپور......بڑھاپا آگیا لیکن دل اب بھی جوان ہے،ایسا ہم نہیں کہہ رہے بلکہ یہ بڑے میاں بلا خوف و خطر تیز رفتاری سے بائیک چلا کر اس بات کا عملی مظاہرہ پیش کرتے نظر آرہے ہیں۔سڑک پر ٹریفک کی روانی اور بھیڑ بھاڑ کونظر انداز کرتے ہوئے انتہائی تیز رفتاری میں بائیک چلاتے اس شخص کی جواں دلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نہ تو اس کوگر جانے کا خوف ہے نہ ہی ٹریفک چالان کا۔اس عمر میں جہاں بزرگ ایک طرف توایڈونچر پر نوجوانوں کو جھڑکتے اور منع کرتے نظر آتے ہیں وہیں یہ بڑے میاں خود ہی خطرناک کرتب دکھانے میںمصروف ہیں۔

مزید خبریں :