صحت و سائنس
22 ستمبر ، 2014

پالک کھائیں ، وزن گھٹائیں

پالک کھائیں ، وزن گھٹائیں

اسٹاک ہوم........ نئی تحقیق کے مطابق پالک غیر صحت مند کھانوں کی طلب کم کرتا ہے اور وزن گھٹانے میں مددگار ہے۔سوئیڈن کےمحققین کا کہنا ہے کہ آئرن کا ایک اہم ذریعہ سمجھی جانے والی سبزی پالک دیگر غذائی اجزا، مثلاً وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن کے،میگنشیم اورفولیٹ سے بھری ہوئی ہے لیکن اس کے ساتھ اس کے پتوں سے حاصل شدہ عرق وزن گھٹانے میں بہت مددگار ہے۔​ڈاکٹر البرٹسن کاکہناہے کہ ہر روز صبح ناشتے سے پہلے پالک کا عرق پینے سے بھوک میں 95 فی صد کمی ہوتی ہے ،اور وزن کم کرنے کے امکانات 43 فی صد زیادہ تھے۔

مزید خبریں :