کاروبار
22 ستمبر ، 2014

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی متوقع

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی متوقع

اسلام آباد.....پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی متوقع ہے۔ڈیڑھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں ملنے کا امکان ہے۔حکومت چند روز میں ادارے کے لیے 1 ارب 75 کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کرسکتی ہے ۔پاکستان اسٹیل کے ملازمین ڈیڑھ ماہ سے اپنی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔

مزید خبریں :