دنیا
30 ستمبر ، 2014

جاپان : آتش فشاں پھٹنے سے36افراد جاںبحق،امدادی کام جاری

جاپان :  آتش فشاں پھٹنے سے36افراد جاںبحق،امدادی کام جاری

ٹوکیو..... ماؤنٹ اونٹیک آتش فشاں کے لاوے اور زہریلی گیسوں سے متاثر ہونے والوں اور وہاں پھنس جانے والوں کی تلاش کا کام جاری تھالیکن لاوے کی سرگرمیاں دوبارہ جاری ہونے کے خدشے کے پیش نظر امدادی کارروائیاں روک دی گئیں ہیں،آتش فشاں پہاڑ نے 72 گھنٹے پہلے زہریلی گیس ،پتھر اور لاوا آسمان میں اگلا۔اس دوران ارد گرد کے علاقوں میں موجود سیاح وہاں پھنس کر رہ گئے، اس اچانک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے۔جبکہ ابھی صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی گئیں ہیں ۔

مزید خبریں :