پاکستان
04 اکتوبر ، 2014

کوئٹہ میں چاقو چھریاں تیزکرنےوالوں کی دکانوں پر رش

کوئٹہ میں چاقو چھریاں تیزکرنےوالوں کی دکانوں پر رش

کوئٹہ.......کوئٹہ میں عید قربان کی آمد کے ساتھ چاقو چھریاں تیز کرنے وا لوں کی دکانوں پر بھی رش بڑ ھ گیا ہے۔ عید قرباں قریب آتے ہی کوئٹہ کے بازاروں میں چھریاں تیز کرنے والوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے، جہاں شہری اپنے پرانے چاقو، چھریاں اور گوشت کاٹنے کے دیگر اوزار تیز کروانے کے لیے لارہے ہیں۔ بعض شہریوں کا کہناہے کہ اس سال وہ خود ہی اپنے قربانی کے جانور ذبح کریں گے۔

مزید خبریں :