04 اکتوبر ، 2014
لاہور...... مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کا سارا ڈرامہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دھرنا ناکام ہوچکا اور اب رو عمران رو کے نعرے لگ رہے ہیں۔