پاکستان
04 اکتوبر ، 2014

عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے،وزیر داخلہ

عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے،وزیر داخلہ

اسلام آباد...... وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ملک بھر میں عید الاضحی کے موقع پر سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کوہاٹ ، کوئٹہ اور ٹانک میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا اور بلوچستان اور سول آرمڈ فورسز کو متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ ان کاکہناہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے عہدیداروں کی عدم موجودگی کےباعث پولیس کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے ۔

مزید خبریں :