04 اکتوبر ، 2014
کراچی......بلاول بھٹو زرداری نے طاہر القادری کو کارٹون قرار دیا ہے،طاہر القادری کی جانب سے زبان کھینچنے کے بیان پر اپنے رد عمل میں بلاول بھٹو نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کارٹون طاہرالقادری ایک دن کوئی بات کرتےہیں اوردوسرےدن اس کی بالکل مختلف بات کرتے ہیں، ایسے منافق کو نظر انداز کیا جائے۔