17 نومبر ، 2014
لندن......بر طانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع کے بعد عمارت کا ایک حصہ خالی کرالیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایوان میں مشتبہ پیکٹ کی چھان بین کررہے ہیں ،فوری طور پر مشتبہ پیکٹ کی نوعیت کے حوالے سےتفصیلات نہیں دے سکتے۔