صحت و سائنس
24 نومبر ، 2014

سندھ : پولیو کا ایک اور کیس، سال بھر کی تعداد 27 ہوگئی

سندھ : پولیو کا ایک اور کیس، سال بھر کی تعداد 27 ہوگئی

کراچی ......سندھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچی کا تعلق شکارپور سے ہے، چار ماہ کی سمیرا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :