پاکستان
10 دسمبر ، 2014

الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کردیں

 الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کردیں

کراچی......سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل پر ردعمل نہ دکھانے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کردیا ہے،قمرمنصورکوایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورارشد حسین کولندن کاانچارج مقرر کردیا،انہوںنے رابطہ کمیٹی پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ آج بھی رابطہ کمیٹی اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو زحمت نہیں دی، کیونکہ وہ بڑے لوگ ہیں۔ زونل ، یونٹ انچارجز اور کارکن اپنے طور پر احتجاج کریں ۔

مزید خبریں :