پاکستان
10 دسمبر ، 2014

پی ٹی آئی ٹیبل پر آجائےتو مذاکرات شروع ہوجائینگے،پرویز رشید

پی ٹی آئی ٹیبل پر آجائےتو مذاکرات شروع ہوجائینگے،پرویز رشید

اسلام آباد .....وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہخان صاحب کنٹینرپرآجائیں،شاہ محمود ٹیبل پرآجائیں مذاکرات شروع ہوجائینگے،خورشید شاہ صاحب دانشور ہیں ان کی بات ہم سنجیدگی سے سنتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ ہم پی ٹی آئی سربراہ کو گلے لگانے کیلئے تیار ہیں مگر وہ کنٹینر پر آکر کھڑے تو ہوں،کیونکہ انہوں نے جس وقت مذاکرات معطل کئے تھے وہ کنٹینر پر تھے جو آج سنسان پڑا ہے۔

مزید خبریں :