12 جنوری ، 2015
کرسٹ چرچ .....نیوزی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں شیر کو دیکھنے کے لیے جانور نہیں بلکہ انسان قید ہوتے ہیں۔کرسٹ چرچ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود شیروں کو کھلا چھوڑا جاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو پنجرے میں قید کردیا جاتا ہے اور ایک خصوصی ٹرک چلایا جاتا ہے جو باہر سے سیاحوں کو پنجرے میں قید کرکے شیروں کا دیدار کراتا ہے۔