انتظامیہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جے یو آئی کے کراچی جلسے میں مولانا فضل الرحمان، راشد سومرو اور قومپرست رہنما ایاز لطیف سمیت دیگر نے خطاب کیا
آئین میں آزادی رائے پر واضح قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے: جنرل عاصم منیر کا پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
آج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ہم قومی اسمبلی کی 180 سیٹیں جیت چکے تھے، فارم 47 سے ہماری سیٹیں دوسروں کو دی گئیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا دعویٰ
اچھی پیداوار کے باوجود گندم کی درآمد کا فیصلہ کن وجوہات پر لیا گیا، وزیراعظم کا گزشتہ سال گندم درآمد سے متعلق وزارت قومی غذائی تحفظ سے استفسار
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے