کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئی ہیں: ایرانی حکام
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور دیز مر کے جنگلات میں پیش آیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان اور دیگر اعلیٰ عہدیداران ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے
ابراہیم رئیسی پاکستان کے اچھے دوست تھے، ابھی ایک ماہ قبل ہی ہمیں ان کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا: وزیراعظم
آئین کے آرٹیکل 135 کے مطابق جب کسی وزارت کا کوئی وزیر نہ ہو تو صدر کسی شخص کا انتخاب کر کے انہیں تین ماہ کے لیے اس وزارت کا سربراہ نامزد کر سکتے ہیں
شہر میں مئی کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم یہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے: محکمہ موسمیات
وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن اور پاسکو سے بھی ایک لاکھ 35 ہزارمیٹرک ٹن گندم خریدی گئی ہے: محکمہ خوراک
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
سعودی ولی عہد کے دورے کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا