دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے ڈیجیٹل ٹیررازم کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
دھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے: جی یو آئی سربراہ کا پشاور جلسے سے خطاب
زراعت کے شعبے میں جو بھی سرمایہ کاری ہوگی وہ دونوں ممالک کے سرمایہ کار اپنے فائدے دیکھتے ہوئے طے کریں گے: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی گفتگو
کراچی پورٹ کی 129 ایکڑ یارڈ کی زمین پر کاروباری رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ لایا جا رہا ہے تاکہ سرکاری ادارے حکومت کو زیادہ کما کر دیں: وفاقی وزیر بحری امور
ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک نو مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی پوری قوم ہم سے اور وہ ادارے جن کی ذمہ داری ہے ان سے سوال پوچھتی ہے: کابینہ اجلاس سے خطاب
پنجاب اسمبلی میں 9 مئی واقعے کے خلاف قرارداد کے خلاف اپوزیشن ارکان نےہنگامہ آرائی کی اور اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا۔
عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ