پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
ہمیں مزدور کی عظمت کا پورا احساس ہے، مزدور کو جائز حق نہیں ملے گا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
زمینوں پر قبضے اور کچے میں اغوا برائے تاوان میں جو بھی ملوث ہو، اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت آصف زرداری کی ہدایت
صدر آصف زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کی۔
بانی پی ٹی آئی نے نہ کبھی ڈیل کی ہے اور نہ ڈیل کےحق میں ہیں، یہ نہ سوچیں کہ وہ کرسی کےلیے ڈیل کریں گے: علی امین گنڈاپور
ایک ڈاکٹر اور 3 چوکیداروں کو معمولی سزائیں سنائی گئیں، نشتراسپتال کی چھت سے چندماہ قبل متعدد لاوارث لاشیں ملنے کی خبر جیو نیوز پر نشر ہوئی تھی
اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور مقدمہ ڈپٹی سکیورٹی انچارج نجی مال کی مدعیت میں درج کیا گیا
گندم کی قیمت کم ہونے سے آٹا سستا ہوا ہے، فلور ملز نےکسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے:چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا