پیکا قانون ترمیمی بل 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
عازمین حج کے سامان کی خصوصی طور پر پیکنگ مفت کی جا رہی ہے: ڈائریکٹر حج
9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا، صدر مملکت آصف زرداری
9 مئی کے واقعات کا اس وقت پتا چلا جب مجھے سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ،ان واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی۔ عمران خان
پنجاب میں 22 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم موجود ہے، ایک سال کی گندم ہے تو مزید کیسے خرید سکتے ہیں، ذرائع محکمہ خوراک پنجاب
پولیس اور وکلا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، جی پی او چوک پر میٹرو بس اسٹیشن بھی بند کردیا گیا
جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور جاپان 10 ، 10 پوائنٹس کے ساتھ فائنل میں پہنچے
مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرےگا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا : ترجمان سپارکو
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیےکیا گیا ہے