پاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی بھی اپنی جگہ سے اٹھ کر بشریٰ بی بی کے ساتھ روسٹرم پر کھڑے ہوگئے اور انہوں نے بشریٰ بی بی کو فیملی کارنر میں چلنے کو کہا
ایسا لگتا ہے جیسے کسی خاص مقصد کے تحت یہ کیا گیا،ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس کی: چیف جسٹس پاکستان
اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط بھیجا ہے
پاکستان اپنی سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی
نان فائلرز کو نومبر 2023 سے نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں جو شخص جواب جمع کروائے یا ایف بی آرکو مطمئن کردےتو اس کی سم بحال ہو جائے گی: اٹارنی جنرل
اجتماعی زیادتی، بچوں سے زیادتی اور ملازمین پر تشدد کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا
منصوبے سے قبل ماحولیاتی این او سی نہ لینا فوجداری جرم ہے، ماحولیاتی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ