وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل اور سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع
جب ہیلی کاپٹروں نے تبریز کیلئے دوپہر ایک بجے پرواز شروع کی تو اس وقت موسم ٹھیک تھا، بادلوں کے اوپر پرواز کے 30 سیکنڈ بعد صدر کا ہیلی کاپٹر غائب ہو گیا: ا یرانی اہلکار
آج لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت منظورکی تھی
معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پہلے دن سے نجی شعبے کو سہولیات فراہم کرنے کے مشن پر کام کر رہے ہیں: وزیراعظم
رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیا۔
وہ کھاتے پیتے بھی ہونگے، خرچ سرکاری خرانے پر آتا ہے؟ ایجنسیوں کے فنڈز کا کوئی سالانہ آڈٹ ہوتا ہے؟ عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
دو ججز اپنا فیصلہ دے چکے تھے، وہ فیصلہ آج سربمہر لفافے میں سب کے سامنے کھولا گیا: جسٹس طارق جہانگیری
بل کے تحت دوہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کا جج تعینات کرنے پرپابندی ہوگی۔