خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ساتھ سینیئر حکام بھی سوار تھے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ ہیں۔
ایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
لاہور ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور اسلام آباد میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے طالب علموں کو خوش آمدید کہا
طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ غیرملکی طلبا کو سکیورٹی فراہم کرنا کرغز حکومت کی ذمہ داری تھی جس میں بری طرح ناکام ہوئے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے۔
حکومت کی جانب سے گراس میٹرنگ کی پالیسی پر کام جاری ہے، گراس میٹرنگ میں یونٹ کے بدلے یونٹ کا فارمولا ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے
ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سردار تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔
کرغز حکام کا کہنا ہے کہ حالات بالکل نارمل ہو چکے ہیں، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 16 طلبا زخمی ہوئے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں: نائب وزیر اعظم پاکستان