حماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
قطری اور مصری ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس کو غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ان کی تجاویز قبول ہیں: اسماعیل ہنیہ
ٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
سیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، مذاکرات ہوں گے تو وہ بانی پی ٹی آئی سےگائیڈ لائن لیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
ایک بات تو طے ہے جس جماعت کی جتنی نمائندگی ہے اتنی ہی مخصوص نشستیں ملیں گی: جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئی تھیں، چیئرمین پی ٹی آئی
سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
محمد بن سلمان کی 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے، ان کا دورہ، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے سلسلے کی کڑی ہے: ذرائع