خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ساتھ سینیئر حکام بھی سوار تھے۔
طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ غیرملکی طلبا کو سکیورٹی فراہم کرنا کرغز حکومت کی ذمہ داری تھی جس میں بری طرح ناکام ہوئے۔
کرغز حکام کا کہنا ہے کہ حالات بالکل نارمل ہو چکے ہیں، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 16 طلبا زخمی ہوئے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں: نائب وزیر اعظم پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار اور امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
کرغزستان سے آج 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے طلباء کو وطن واپس لایا جائےگا: ذرائع
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعظم آئین کے تحت مشیروں اور معاون خصوصی کی تقرری کر سکتا ہے، کابینہ ڈویژن ان سے معلومات تب لیتی ہے جب ان کی تقرری ہو جاتی ہے
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہاں ہنگامہ آرائی جاری ہے، غیرملکی طلبہ محصور ہیں