یہ چھ ججوں کا خط ایک مسلسل عمل ہے جو نہ دھرنا فیصلے سے ختم ہوا نہ کسی اور اقدام سے، 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر کے ریمارکس
ہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ ارکان نے وزیراعظم کو گندم اسکینڈل کا معاملہ بہترانداز میں حل کرنےکی تجویز دی ہے۔
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا
اس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
پیپلزپارٹی نے اس معاملے پر لیڈر شپ سے مشاورت کے بعد جواب دینےکا کہا ہے، ذرائع
ملک کی بہتری سب سے پہلے سوچی جائے، حالات اچھے ہیں یا برے اس پر بحث نہیں کرناچاہتا: مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس
بجلی مہنگی ہونے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پی ٹی آئی تو الیکشن میں تھی ہی نہیں، ووٹ آزاد امیدواروں کو ملے، آزاد امیدوار ایسی جماعت میں شامل ہوگئے جس نے کوئی سیٹ ہی نہیں جیتی: پروگرام میں گفتگو