پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
جے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی نئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں آمد کے ساتھ سبکدوش ہوگئے
بیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں: والد خودکش بمبار نظام الدین
ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے: ذرائع
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے
ترجمان پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم پر ردعمل میں کہا کہ اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہے
پی ٹی آئی کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں، بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو ہم خوش آمدید کہیں گے: سربراہ جے یو آئی
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
نظام چلا تو اچھی بات ورنہ مجھے آؤٹ سورس کرنے پر مجبور نہ کریں، خراب کارکردگی والے افسران کو مزید موقع نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایف بی آر افسران سے خطاب