تمام مطلوبہ شواہد متعلقہ حکام بشمول وزارت داخلہ، دفاع اور قانون کے پاس موجود ہیں، حکومت چاہے تو شواہد منظر عام پر لا سکتی ہے: ذرائع
فہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی سطح پر پابندیوں کا شکار افراد، مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں
آئی ایم ایف کے ساتھ عارضی انتظام (ایس بی اے) نے بیرونی کھاتے پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملی تاہم معیشت کو بدستور ساختی رکاوٹوں کا سامنا ہے: مرکزی بینک
بیرون ملک پراپرٹی کی تصدیق ایف بی آر، الیکشن کمیشن سے کی جاسکتی ہے: رہنما پی ٹی آئی
پراپرٹی لیکس میں شامل حزب اللہ، یمنی حوثی اور اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ امریکی پابندیوں کی زد میں بھی رہے ہیں: جاپانی میڈیا کی رپورٹ
پی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
آئی جی آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی فہرست میں شامل ہے
یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، یہ ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ہوئی ہے، وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ہے؟ وزیر دفاع کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل
واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے: پولیس