08 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی… ڈو لفنز اور چمپنزیز کی ذہا نت کے قصے تو آ پ نے بہت سنے ہو نگے لیکن جنا ب چو ہے بھی اس میدا ن میں کچھ کم نہیں ۔دنیا کا یہ ذہین ترین چو ہا اپنے مالک سے ملنے نکلا تو اس کے سامنے رکاو ٹوں کی ایک طویل دیو ار کھڑی تھی ، لیکن یہ بھی کچھ کم نہیں، کس مہارت سے ایک بعد ایک رکاوٹ پھلا نگتا ہی چلا جا رہا ہے ۔ با قاعد ہ اتھلیٹک تر بیت کی طرح اسے سوراخ سے نکلنے میں مشکل ہو ئی اور نہ ہی آ ڑی ترچھی رکا وٹو ں سے نکلتے ہوئے کہیں پھنسا اور نہا یت آرا م سے پیچیدہ رکا وٹو ں پر مشتمل یہ را ستہ طے کر کے اپنے مالک کے پا س جا پہنچا ۔