08 مئی ، 2012
جکارتا…این جی ٹی…با ربی گر ل تما م لڑ کیوں کی بہترین د وست ہے اسی لیے انڈو نیشیا کی دو معذور لڑکیاں با ربی گر ل ڈیزا ئنر بن گئیں ۔ Putu اور Alit نامی یہ بہنیں پیدا ئشی طو رپر معذو ری کا شکا ر ہیں جس کے باعث یہ کہیں بھی آنے جا نے سے قا صر ہیں ۔ اپنے گھر میں قید ان بچیوں نے اپنی تخلیقی صلا حیتوں کا استعما ل کر تے ہو ئے با ربی ڈول کے لیے کپڑ ے اور آرائشی اشیا ء تیار کرنے شر وع کر دیئے ۔ رنگ بر نگے کپڑو ں کے ٹکڑ وں اور بیلو ں کو جوڑ کر بنا ئے گئے یہ ملبوسا ت اور دیگر اشیا ء با ربی ڈو ل کی طر ح ہی خو بصو رت ہیں جنہیں مقامی ما رکیٹس میں نہا یت پسند کیا جارہا ہے ۔