30 اپریل ، 2015
کراچی....... پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کی بد ترین 9ویں رینکنگ پر آگئی۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ اپ ڈیٹس کے بعد پاکستانی ٹیم نویں پوزیشن پر چلی گئی۔عالمی رینکنگ میں بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان سے آگےنکل گئی۔ چیمپئنزٹرافی2017ءمیں ستمبر2015ءتک کی ٹاپ8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔