کھیل
23 مئی ، 2015

امریکی ریاست میزوری کے گولف کورس میں وسیع گڑھا پڑ گیا

امریکی ریاست میزوری کے گولف کورس میں وسیع گڑھا پڑ گیا

برینسن.......میزوری کے شہر برینسن (Branson) میں راک گولف کورس میں اچانک زمین دھنس گئی اور بہت گہرا اور وسیع گڑھا پڑ گیا ہے۔ ماہرین کی ٹیم نے گولف کورس کا دورہ کرکے گڑھا پڑنے کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے ۔ گولف کورس انتظامیہ کے مطابق گڑھے کے ارد گرد تمام حفاظتی اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ ریاست میزوری میں گڑھے پڑنے کے واقعات غیر معمولی نہیں، حکام کے مطابق اس سے پہلے بھی ریاست کے مختلف علاقوں میں ہزاروں گڑھے پڑ چکے ہیں۔

مزید خبریں :