25 مئی ، 2015
ٹوکیو......یوں توآپ نے کھانے کے کئی شوقین افراد دیکھے ہوں گے، لیکن ایسی پیٹو خاتون شاید ہی کہیں دیکھی ہو جس نے تین کلو نوڈلز کا منٹوں میں صفایا کر دیا۔ جاپان سے تعلق رکھنے والی کینو شیتا یو کانامی خاتون بظاہر دبلی پتلی جسامت کی مالک ہے لیکن مزیدار کھانے کھانے کی اتنے شوق سے کھاتی ہیں کہ ذرا سی دیر میں تین کلو چیاؤ مِن منٹوں میں ہڑپ کر لئے ۔ پیٹو خاتون کی یہ ویڈیوانٹرنیٹ پر اتنی مشہور ہوچکی ہے کہ اسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔