کھیل
27 مئی ، 2015

سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان ایلٹن چیگمبرا پر پابندی

سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان ایلٹن چیگمبرا پر پابندی

لاہور.........پہلے ون ڈے میں پاکستانی باؤلروں کی دھلائی کرنے والے زمبابوے کے کپتان ایلٹن چیگمبرا اگلے دو میچز سے باہر ہوگئے ۔ زمبابوے کے کپتان ایلٹن چیگمبرا پر پابندی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

مزید خبریں :