صحت و سائنس
02 جولائی ، 2015

پشتون آباد کوئٹہ میں 4 سال کے بچے میں پولیو کی تصدیق

پشتون آباد کوئٹہ میں 4 سال کے بچے میں پولیو کی تصدیق

کوئٹہ........کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 4سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بچے کے والدین پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے سے انکارکرتے رہے ہیں اوراسے اب تک پولیو ویکسین کی کوئی ڈوز نہیں پلائی گئی۔ نیا کیس رپورٹ ہونے کے بعد کوئٹہ میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دو ہوگئی ہے، جبکہ بلوچستان میں رواں سال اب تک پولیو کے 4کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :