کاروبار
29 اگست ، 2015

تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 9 ستمبرکو ملک گیرہڑتال کا اعلان

تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 9 ستمبرکو ملک گیرہڑتال کا اعلان

لاہور....... تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 9 ستمبرکو ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر انجمن تاجران پاکستان کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو بینکوں سے کوئی لین دین نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی تاجر وں نےودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی تھی۔

مزید خبریں :